پہاڑی کوا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کاگ، غراب، نہایت سیاہ کوا جو پہاڑی علاقوں میں ہوتا ہے یہ سب کووں سے قد میں بڑا ہوتا ہے پنجے سے پکڑ کر کھاتا ہے اور چیز اٹھا لے جاتا ہے چیت کے مہینے میں درختوں پر انڈے دیتا ہے اور بچہ بیساکھ میں اڑنے کے قابل ہو جاتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - کاگ، غراب، نہایت سیاہ کوا جو پہاڑی علاقوں میں ہوتا ہے یہ سب کووں سے قد میں بڑا ہوتا ہے پنجے سے پکڑ کر کھاتا ہے اور چیز اٹھا لے جاتا ہے چیت کے مہینے میں درختوں پر انڈے دیتا ہے اور بچہ بیساکھ میں اڑنے کے قابل ہو جاتا ہے۔